منشی فاضل
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - پنجاب یونیورسٹی و الہ آباد بورڈ کے مقرر کردہ علوم شرقیہ میں فارسی کی تیسری اور آخری سند کا نام جو منشی اور منشی عالم سے بڑی ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - پنجاب یونیورسٹی و الہ آباد بورڈ کے مقرر کردہ علوم شرقیہ میں فارسی کی تیسری اور آخری سند کا نام جو منشی اور منشی عالم سے بڑی ہوتی ہے۔